intelligent086
09-20-2014, 09:15 PM
53
جادہ، غیر از نگہِ دیدۂ تصویر نہیں
رنجِ نو میدیِ جاوید گوارا رہیو!
خوش ہوں ، گر نالہ زبونی کشِ تاثیر نہیں
میرؔ کے شعر کا احوال کہوں کیا، غالبؔ!
جس کا دیوان کم از گلشنِ کشمیر نہیں
ریختے کا وہ ظہوری ہے بقول ناسخ
"آپ بے بہرہ ہے ، جو معتقدِ میر نہیں "
جادہ، غیر از نگہِ دیدۂ تصویر نہیں
رنجِ نو میدیِ جاوید گوارا رہیو!
خوش ہوں ، گر نالہ زبونی کشِ تاثیر نہیں
میرؔ کے شعر کا احوال کہوں کیا، غالبؔ!
جس کا دیوان کم از گلشنِ کشمیر نہیں
ریختے کا وہ ظہوری ہے بقول ناسخ
"آپ بے بہرہ ہے ، جو معتقدِ میر نہیں "