PDA

View Full Version : مُند گئیں ، کھولتے ہی کھولتے ، آنکھیں ، یک ب&#

intelligent086
09-20-2014, 09:03 PM
مُند گئیں ، کھولتے ہی کھولتے ، آنکھیں ، یک بار

خُوب وقت آئے تم، اِس عاشقِ بیمار کے پاس
مَیں بھی رُک رُک کے نہ مرتا، جو زباں کے بدلے
دشنہ اِک تیز سا ہوتا، مِرے غمخوار کے پاس
دیکھ کر تجھ کو، چمن بسکہ نُمو کرتا ہے
خُود بخود، پہنچے ہے گُل، گوشۂ دستار کے پاس

دَہَنِ شیر میں جا بیٹھیے ، لیکن، اے دل!
نہ کھڑے ہو جیئے ، خُوبانِ دل آزار کے پاس
مر گیا پھوڑ کے سر، غالبؔ وحشی، ہَے ہَے !
بیٹھنا اُس کا وہ، آ کر، تری دیوار کے پاس

Dr Danish
09-12-2015, 01:02 AM

Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:

intelligent086
09-12-2015, 02:45 AM
Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:

پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ