PDA

View Full Version : رشک کہتا ہے کہ:" اس کا غیر سے اخلاص حیف!"



intelligent086
09-20-2014, 08:46 PM
28


رشک کہتا ہے کہ:" اس کا غیر سے اخلاص حیف!"

عقل کہتی ہے کہ:" وہ بے مہر کس کا آشنا ؟"
ربطِ یک شیرازہ وحشت ہیں ، اجزائے بہار
سبزہ بیگانہ، صبا آوارہ، گل نا آشنا
شوق ہے ساماں طرازِ نازشِ اربابِ عجز
ذرّہ صحرا دست گاہ و قطرہ، دریا آشنا
میں اور ایک آفت کا ٹکڑا وہ دلِ وحشی، کہ ہے
عافیت کا دشمن، اور آوارگی کا آشنا

Dr Danish
09-12-2015, 01:09 AM
28




رشک کہتا ہے کہ:" اس کا غیر سے اخلاص حیف!"

عقل کہتی ہے کہ:" وہ بے مہر کس کا آشنا ؟"
ربطِ یک شیرازہ وحشت ہیں ، اجزائے بہار
سبزہ بیگانہ، صبا آوارہ، گل نا آشنا
شوق ہے ساماں طرازِ نازشِ اربابِ عجز
ذرّہ صحرا دست گاہ و قطرہ، دریا آشنا
میں اور ایک آفت کا ٹکڑا وہ دلِ وحشی، کہ ہے
عافیت کا دشمن، اور آوارگی کا آشنا

Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:

intelligent086
09-12-2015, 02:42 AM
Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:


پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ