PDA

View Full Version : بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی



intelligent086
09-19-2014, 09:17 PM
جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے پھر کسی اور کی کچھ بات نہ مانی دل نے

ایک وحشت سے کسی دوسری وحشت کی طرف
اب کے پھر کی ہے کوئی نقل مکانی دل نے

اب بھی نوحے ہیں جدائی کے وہی ماتم ہے
ترک کب کی ہے کوئی رسم پرانی دل نے

بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی

یاد رکھی ہے کسی دکھ کی کہانی دل نے

ڈوبتی شام کے ویران سمے کی صورت
تھام رکھی ہے تیری ایک نشانی دل نے

BDunc
09-22-2014, 03:33 PM
Umda

Dr Danish
09-01-2015, 12:14 AM
جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے

پھر کسی اور کی کچھ بات نہ مانی دل نے

ایک وحشت سے کسی دوسری وحشت کی طرف
اب کے پھر کی ہے کوئی نقل مکانی دل نے

اب بھی نوحے ہیں جدائی کے وہی ماتم ہے
ترک کب کی ہے کوئی رسم پرانی دل نے

بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی

یاد رکھی ہے کسی دکھ کی کہانی دل نے

ڈوبتی شام کے ویران سمے کی صورت
تھام رکھی ہے تیری ایک نشانی دل نے

umda intekhab
thanks

intelligent086
09-01-2015, 02:39 AM
Umda


umda intekhab
thanks


http://www.mobopk.com/images/pasand.gif