PDA

View Full Version : کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا



intelligent086
09-18-2014, 11:49 PM
کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا میں تو سمجھا تھا سفر کے بعد گھر آ جائے گا

اس غلط فہمی میں تنہا منزلیں طے ہو گئیں
چل پڑوں گا میں تو کوئی ہم سفر آ جائے گا

اتنی بے پروائیوں سے بھولنا ا چھا نہیں
یہ ہنر ہے تو ہمیں بھی یہ ہنر آ جائے گا

جب نصیبوں میں نہیں ملنا تو یوں ہو گا عدؔیم
وہ اُدھر جاؤں گا جس دن وہ اِدھر آ جائے گا

اٹھ بدل ہی ڈال کپڑے اور منہ دھو لے عدؔیم
تو نے جب سوچا نہیں، اس دن وہ گھر آ جائے گا

Dr Danish
09-02-2015, 01:17 AM
کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا

میں تو سمجھا تھا سفر کے بعد گھر آ جائے گا

اس غلط فہمی میں تنہا منزلیں طے ہو گئیں
چل پڑوں گا میں تو کوئی ہم سفر آ جائے گا

اتنی بے پروائیوں سے بھولنا ا چھا نہیں
یہ ہنر ہے تو ہمیں بھی یہ ہنر آ جائے گا

جب نصیبوں میں نہیں ملنا تو یوں ہو گا عدؔیم
وہ اُدھر جاؤں گا جس دن وہ اِدھر آ جائے گا

اٹھ بدل ہی ڈال کپڑے اور منہ دھو لے عدؔیم
تو نے جب سوچا نہیں، اس دن وہ گھر آ جائے گا



Khobsurat Intekhab
Share karne ka Shukariya

intelligent086
09-02-2015, 03:02 AM
Khobsurat Intekhab
Share karne ka Shukariya



http://www.mobopk.com/images/pasand.gif;;)