PDA

View Full Version : پُر کیف بہاریں آ نہ سکیں ، پر لطف نظارے ہو نہ



intelligent086
09-18-2014, 12:12 AM
پُر کیف بہاریں آ نہ سکیں ، پر لطف نظارے ہو نہ سکے

دورِ مے رنگین چل نہ سکا ، فطرت کے اشارے ہو نہ سکے

عالم بھی وہی ہے ، دل بھی وہی ، تقدیر کو لیکن کیا کہیے

ہم آپ کے تھے ہم آپ کے ہیں ، ہاں آپ ہمارے ہو نہ سکے

~~

BDunc
10-19-2014, 05:50 PM
WAh wah