PDA

View Full Version : آج کل کاہے کو بتلاتے ہو گستاخی معاف



intelligent086
09-15-2014, 11:43 PM
آج کل کاہے کو بتلاتے ہو گستاخی معاف

راستی یہ ہے کہ وعدے ہیں تمہارے سب خلاف


شیخ مت رُو کش ہو مستوں کا تو اس جبے اُوپر
لیتے استنجے کا ڈھیلا تیری ٹل جاتی ہے ناف

Dr Danish
09-20-2015, 09:06 PM
Umda Intekhab
sharing ka shukariya:)

intelligent086
09-22-2015, 02:18 AM
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ