PDA

View Full Version : ٹک کان ہی رکھا کرو فریاد کی طرف



intelligent086
09-15-2014, 11:40 PM
کن نے لیا ہے تم سے مچلکہ کہ داد دو
ٹک کان ہی رکھا کرو فریاد کی طرف


ہم نے پر افشانی نہ جانی کہ ایک بار
پرواز کی چمن سے سو صیاد کی طرف

حیران کارِ عشق ہے شیریں کا نقش میرؔ
کچھ یوں ہی دیکھتا نہیں فرہاد کی طرف

Dr Danish
09-20-2015, 09:08 PM
Umda Intekhab
sharing ka shukariya:)

intelligent086
09-22-2015, 02:16 AM
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ