PDA

View Full Version : نئی طرزوں سے مے خانے میں رنگِ مے جھلکتا تھا



intelligent086
09-15-2014, 12:26 AM
نئی طرزوں سے مے خانے میں رنگِ مے جھلکتا تھا

گلابی روتی تھی واں جام ہنس ہنس کر چھلکتا تھا


گئی تسبیح اس کی نزع میں کب میرؔ کے دل سے
اُسی کے نام کی سمرن تھی جب منکا ڈھلکتا تھا

Dr Danish
09-20-2015, 09:29 PM
Umda Intekhab
sharing ka shukariya:)

intelligent086
09-22-2015, 02:02 AM
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ