PDA

View Full Version : گلہ



ayesha
09-14-2014, 12:32 PM
گلہ ہوا سے نہیں ہے ہوا تو اندھی تھی
مگر وہ برگ کہ ٹوٹے تو پھر ہرے نہ ہوئے
مگر وہ سر کہ جھکے اور پھر کھڑے نہ ہوئے
مگر وہ خواب کہ بکھرے تو بے نشاں ٹھہرے
مگر وہ ہاتھ کہ بچھڑے تو استخواں ٹھہرے

گلہ ہوا سے نہیں تُندیٔ ہوا سے نہیں
ہنسی کے تیر چلاتی ہوئی فضا سے نہیں
عدو کے سنگ سے اغیار کی جفا سے نہیںگلہ تو گرتے مکانوں کے بام ودر سے ہے
گلہ تو اپنے بکھرتے ہوئے سفر سے ہےہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا
کوئی درخت گرے یا رہے اُسے کیا ہےگلہ تو اہلِ چمن کے دل و نظر سے ہے
خزاں کی دھول میں لپٹے ہوئے شجر سے ہے
گلہ سحر سے نہیں رونقِ سحر سے ہے

Admin
09-14-2014, 01:09 PM
Bht Umda



گلہ ہوا سے نہیں ہے ہوا تو اندھی تھی
مگر وہ برگ کہ ٹوٹے تو پھر ہرے نہ ہوئے

Ali_
09-14-2014, 01:34 PM
wah khooob

UmerAmer
09-14-2014, 02:42 PM
Very Nice
Keep it up

Mamin Mirza
09-14-2014, 05:37 PM
thanks for sharing.....................!!!

ayesha
09-14-2014, 07:26 PM
Bht Umda




گلہ ہوا سے نہیں ہے ہوا تو اندھی تھی
مگر وہ برگ کہ ٹوٹے تو پھر ہرے نہ ہوئے

thanx...


wah khooob
shukriya...


Very Nice
Keep it up
thanx...


thanks for sharing.....................!!!
welcome...:)

Arosa Hya
09-15-2014, 04:46 PM
seharangaiz alfaz

intelligent086
09-26-2015, 01:23 AM
عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ