PDA

View Full Version : دودھیا فرش پہ مکھن سے تھر کتے پاؤں



intelligent086
09-12-2014, 10:36 PM
دودھیا فرش پہ مکھن سے تھر کتے پاؤں

بحر کاہل کے سوا حل کے افیمی باسی
قسمت مشرق اقصی کے خداوند بنے
صبح کا سرخ ستارہ ہوا پیکن سے طلوع
وٹیکن کا تو ہے فتووں کی تجارت پہ مدار
کیا ہوئے وہ تری بھٹکی ہوئی بھیڑوں کے شبان