PDA

View Full Version : سانجھ سمے کی کومل کلیاں



intelligent086
09-12-2014, 09:57 PM
سانجھ سمے کی کومل کلیاں مسکائیں مرجھائیں
نگری نگری گھومنے والی پھر واپس نہ آئیں
ہم بیلوں پر اوس کے موتی ہم پھولوں کی خوشبو
پی پی پڑا پپہیا بولے کویل کو کو ، کو کو