PDA

View Full Version : میں ہوں انشا ، انشا، انشا،



intelligent086
09-12-2014, 09:41 PM
کیوں جانی پہچانی گئی ہو
انشا جی کو جان گئی ہو
جس سے شام سویرےا کر
فون کی گھنٹی پر بلوا کر
کیا کیا بات کیا کرتی تھیں
کیا کیا عہد لیا کرتی تھیں
دیکھو پیت نبھانا ہوگا
دیکھو چھوڑ نہ جانا ہوگا
پیت لگائی ریت نبھائی
ہم لوگوں کی ریت پرائی
میں ہوں انشا ، انشا ، انشا