PDA

View Full Version : خوابوں میں خیال کھو رہے ہوں جیسے



intelligent086
09-12-2014, 09:41 AM
خوابوں میں خیال کھو رہے ہوں جیسے

نشے میں زمانے سو رہے ہوں جیسے
سینے سے ڈھلک گیا ہے کس کا آنچل
خورشید طلوع ہو رہے ہوں جیسے
٭٭٭

Ali_
09-12-2014, 05:21 PM
Wah ji ZAbardasttt