PDA

View Full Version : اُڑتے پنچھی شکار کرنے والو



intelligent086
09-12-2014, 09:38 AM
اُڑتے پنچھی شکار کرنے والو

گلزار میں گیر و دار کرنے والو
کتنی کلیاں مَسل کے رکھ دیں تم نے
تزئینِ گل و بہار کرنے والو
٭٭٭

Ali_
09-12-2014, 05:22 PM
Wah ji ZAbardasttt