PDA

View Full Version : ہجوم شہر سے ہٹ کر، حدود شہر کے بعد



intelligent086
09-11-2014, 09:39 PM
ہجوم شہر سے ہٹ کر، حدود شہر کے بعد

وہ مسکرا کے ملے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟



جس آنکھ میں کوئی چہرہ نہ کوئی عکس طلب
وہ آنکھ جل کے بجھے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟




ہجوم درد میں کیا مسکرایئے کہ یہاں
خزاں میں پھول کھلے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟



ملے بغیر جو مجھ سے بچھڑ گیا محسن
وہ راستے میں رکے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟

***

KhUsHi
11-28-2015, 07:34 PM
Very nice sharing

intelligent086
11-29-2015, 01:59 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif