PDA

View Full Version : نیاز عاشقی کو ہم ناز کے قابل سمجھتے ہیں

intelligent086
09-07-2014, 07:53 AM
نیاز عاشقی کو ہم ناز کے قابل سمجھتے ہیں

ہم اپنے دل کو بھی اب آپ ہی کا دل سمجھتے ہیں

عدم کی راہ میں رکھا ہی ہے پہلا قدم میں نے
مگر احباب اس کو آخری منزل سمجھتے ہیں

قریب آ آ کے منزل تک پلٹ جاتے ہیں منزل سے
نہ جانے دل میں کیا آوارۂ منزل سمجھتے ہیں

الہٰی ایک دل ہے، تو ہی اس کا فیصلہ کر دے
وہ اپنا دل سمجھتے ہیں، ہم اپنا دل سمجھتے ہیں
٭٭٭

Dr Danish
08-23-2015, 10:09 PM

Nice Sharing .....
Thanks

intelligent086
08-24-2015, 01:00 AM
Nice Sharing .....
Thanks

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif