PDA

View Full Version : میری نمو ، میرے ہی جیسے شخص میں ہے



intelligent086
09-05-2014, 09:12 AM
خوشبو کی ترتیب ، ہَوا کے رقص میں ہے
میری نمو ، میرے ہی جیسے شخص میں ہے

وہ میرا تن چھُوئے ، من میں شعر اُگائے
پیڑ کی ہریالی بارش کے لمس میں ہے

سوچ کا رشتہ سانس سے ٹوٹا جاتا ہے
لُو سے زیادہ جبر فضا کے حبس میں ہے

دن میں کیسی لگتی ہو گی ، سوچتی ہوں
ندی کا سارا حُسن تو چاند کے عکس میں ہے

میری اچھائی تو سب کو اچھّی لگی
اُس کے پیار کا مرکز میرے نقص میں ہے

ایسی خالی نسل کے خواب ہی کیا ہوں گے
جس کی نیند کا سَر چشمہ ہی چرس میں ہے!
***

Admin
09-10-2014, 08:30 AM
Thanks for sharing Keep it up ..

Dr Danish
08-20-2015, 10:02 PM
خوشبو کی ترتیب ، ہَوا کے رقص میں ہے
میری نمو ، میرے ہی جیسے شخص میں ہے

وہ میرا تن چھُوئے ، من میں شعر اُگائے
پیڑ کی ہریالی بارش کے لمس میں ہے

سوچ کا رشتہ سانس سے ٹوٹا جاتا ہے
لُو سے زیادہ جبر فضا کے حبس میں ہے

دن میں کیسی لگتی ہو گی ، سوچتی ہوں
ندی کا سارا حُسن تو چاند کے عکس میں ہے

میری اچھائی تو سب کو اچھّی لگی
اُس کے پیار کا مرکز میرے نقص میں ہے

ایسی خالی نسل کے خواب ہی کیا ہوں گے
جس کی نیند کا سَر چشمہ ہی چرس میں ہے!
***


Nice Sharing .....
Thanks

intelligent086
08-21-2015, 12:37 AM
Thanks for sharing Keep it up ..


Nice Sharing .....
Thanks



http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif