PDA

View Full Version : داور حشر مجھے تیری قسم



intelligent086
09-04-2014, 08:59 AM
داور حشر مجھے تیری قسم

عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
تو مرا نامۂ اعمال تو دیکھ
میں نے انساں سے محبت کی ہے
(جنوری 1959)