PDA

View Full Version : Maghaz Masala (Brain Masala) by Farah



CaLmInG MeLoDy
08-25-2014, 10:56 PM
https://scontent-a-cdg.xx.fbcdn.net/hphotos-xfa1/v/t1.0-9/1897665_269390296602408_3018993804312907418_n.jpg? oh=c8ec8c3c9fe7919773bb709363bd2459&oe=546DA911

Brain Masala is wonderful dish, this delicious fatty lamb/mutton brains cooked with spice powders, butter, yogurt, onion-tomato paste etc. Enjoy tasty maghaz masala along with some warm parathas or chapati.

مٹن مغز دو عدد
لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
مکھن ایک سو پچاس گرام
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
ہری مرچ تین عدد
سرخ ٹماٹر تین عدد
پیاز (اُبلی ہوئی) دو عدد
ہلدی ڈیڑھ چائے کا چمچ
دہی دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا آدھی گڈی

مغز اُبال کر جھلی صاف کر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔
توے پر مکھن کی ٹکیہ ڈال دیں۔
اب لہسن ادرک، ہلدی، نمک، مرچ، ٹماٹر اور پیاز کی پیسٹ ڈال کر خوب بھونیں اور مغز شامل کر دیں۔
خوب بھونیں، کچھ دیر ڈھکن لگا دیں۔
جب مصالحہ سرخ ہو جائے تو دہی شامل کر دیں۔
آخر میں گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ ڈال کر دو تین منٹ دم پر رکھ دیں۔

BDunc
09-01-2014, 05:55 PM
Hmmm good