Mamin Mirza
08-24-2014, 12:52 PM
اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
ماہ ستمبر کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔
پچھلے تجربے کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نے سوچاکہ پہلا طرزِ عمل ہی درست ہے اسے ہی جاری رکھا جائے۔
!سو اس بار پھر سے آپ سب کو ایک تصویر دی جارہی ہے آپ کو اسکا عنوان تجویز کرنا ہے اور ساتھ ہی دیا جانے والاجملہ بھی مکمل کرنا ہے۔۔۔۔۔
تصویر برائے عنوان
http://www.noupe.com/wp-content/uploads/2011/01/interesting-advertisement-20.jpg
جملہ برائے تکمیل
پاکستان میرا عشق ہے۔
صرف اس لئے نہیں کہ یہ وطن بہت سی قربانیوں کے بعد معرضِ وجود میں آیا۔اس لئے بھی نہیں کہ یہاں میں آزاد ہوں۔بلکہ اس لئے کہ یہ وہ ملک ہے جو نہ صرف ان کو بھی پناہ دیئے ہوئے ہے جو اس سے محبت کرتے اور اس کی فکر کرتے ہیں بلکہ ان کو بھی سنبھالے ہوئے ہے جو اس کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔مجھے اس مٹی سے عشق ہے کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:عنوان ایک سطر سے زائد نہ ہو۔
٢:عنوان کسی شعر یا محاورے پر مشتمل ہو سکتا ہے
٣:ایک رکن ایک ہی بار مقابلے میں حصہ لے سکتا ہے۔۔آئی ڈی بدل بدل کرنہیں۔
٤:زبان و بیان کا خیال رکھیں۔
٥:کوئی غیر اخلاقی لفظ یا الفاظ کا استعمال نہ ہو
٦:اردو اور رومن دونوں میں لکھنے کی اجازت ہے۔
٧:ایک دوسرے کی شئرنگ پر کمنٹس کرنے اور تھریڈ میں غیر ضروری گفتگو سے مکمل گریز کریں۔
مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠ستمبر ٢٠١٤ ہے
دھیان رہے کہ اس مقابلے کی تمام انٹریز اسی تھریڈ میں ہونگی۔