PDA

View Full Version : Dua.....دعا



~KAYRA~
08-18-2014, 03:03 PM
Dua.....دعا


یا اللہ جو تو نے عطا کیا
اور جو تو نے عطا نہیں کیا
اور جو تو نے دے کر لے لیا
ان سب پر تیرا شکر
"کیوں کہ جو تو نے عطا کیا وہ تیری "نعمت
"اور جو تو نے عطا نہیں کیا اس میں تیری "حکمت
"اور جو تو نے دے کر لے لیا وہ ہمارا "امتحان

.یا اللہ ہمیں ہر ہال میں اپنا شکر ادا کرنے والا بنا

~KAYRA~
08-18-2014, 03:04 PM
دعا
----​

یا اللہ
کسی بھی معاملے میں
اپنے بندوں کا محتاج نہ کرنا
یا اللہ
. ہمیں صرف اور صرف اپنا محتاج رکھنا

....آمین

~KAYRA~
08-18-2014, 03:07 PM
ALLAH
I don't ask you

To make my life easier
But I ask you to give me
Strength to face all my troubles....

Aameen...aameen...

~KAYRA~
08-18-2014, 03:08 PM
https://fbcdn-sphotos-f-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xap1/t1.0-9/15382_10202975651896282_4388026042196142168_n.jpg

Admin
08-18-2014, 03:38 PM
Jazak Allah