PDA

View Full Version : Hadith of the Day



Arosa Hya
08-16-2014, 07:44 AM
http://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/bisma.gif


رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:اگر تم لوگ الله پر اس طرح بھروسہ کرو جیسے اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے
تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جیسے پرندوں کو رزق دیتا ہے. وہ صبح (گھونسلوں سے) بھوکے روانہ ہوتے ہیں اور شام کو سیر ہو کر آتے ہیں.

سنن ابن ماجہ 4164

intelligent086
08-16-2014, 03:17 PM
سبحان اللہ
اللہ آپ کو مستقل مزاجی سے یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق دے
جزاک اللہ خیر

Arosa Hya
08-17-2014, 03:15 PM
Ameen
jazak ALLAH