PDA

View Full Version : مجھے تم سے محبت اب بھی ہے لیکن



intelligent086
08-14-2014, 09:40 PM
ایک نظم


مجھے تم سے محبت اب بھی ہے لیکن
اگر خوشبو بکھر جائے تو خواہش میں نہیں رہتی
میں ایسی ریت ہوں
جس کو کوئی مٹھی میں بھر کے
تیز اور اندھی ہواؤں میں اچھالے
اور چلا جائے
***

Admin
08-14-2014, 09:52 PM
bht khoob