PDA

View Full Version : 14 August Celebration Contest



tricky temi
08-14-2014, 12:29 PM
382

اسلام و علیکم

امید کرتی ہوں سب ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے

جی تو جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ک
381381381
اس مقابلے میں ہر پارٹیسپیٹس

الگ تھریڈ بنائے گا اور 14 اگست کو اس تھریڈ میں اپنے طریقے سے سیلیبریٹ کریگا

جسکا اسیلیبریٹ کرنے کا انداز اچھا ہوا اسکو اسپیشل ایوارڈ ملے گا
381381381
نوٹ:۔

ہر ممبر صرف ایک ہی بارشیرنگ کرے گا۔
ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ قبول نہیں کی جائے گی۔

نتائج
اس مقابلے کا کلوز ٹائم 20 اگست ہوگا۔
نتائج 50٪ انتظامیہ اور 50٪ پولنگ کے دریعے بنایا جائے گا۔
مقابلے میں شامل سب سے خوبصورت انٹری کو ونر قرار دیا جائے گے