PDA

View Full Version : کارل مارکس کی آواز



intelligent086
08-03-2014, 12:55 AM
یہ علم و حکمت کی مہرہ بازی ، یہ بحث و تکرار کی نمائش
نہں ہے دنار کو اب گوارا پرانے افکار کی نمائش
تری کتابوں مںز اے حمرا معاش رکھا ہی کاک ہے آخر
خطوط خم دار کی نمائش ، مریز و کج دار کی نمائش
جہان مغرب کے بت کدوں مںم ، کلیسیاؤں مںا ، مدرسوں مں
ہوس کی خون ریزیاں چھپاتی ہے عقل عایر کی نمائش