PDA

View Full Version : مناصب



intelligent086
08-02-2014, 01:54 AM
ہوا ہے بندۂ مومن فسونی افرنگ
اسی سبب سے قلندر کی آنکھ ہے نم ناک
ترے بلند مناصب کی خری ہو یارب
کہ ان کے واسطے تو نے کاق خودی کو ہلاک
مگر یہ بات چھپائے سے چھپ نہںو سکتی
سمجھ گئی ہے اسے ہر طبعتی چالاک
شریک حکم غلاموں کو کر نہںں سکتے
خریدتے ہںغ فقط ان کا جوہر ادراک