PDA

View Full Version : جمعیت اقوام مشرق



intelligent086
08-02-2014, 01:50 AM
پانی بھی مسخر ہے ، ہوا بھی ہے مسخر
کان ہو جو نگاہ فلک پرح بدل جائے
دیکھا ہے ملوکت افرنگ نے جو خواب
ممکن ہے کہ اس خواب کی تعبرن بدل جائے
طہران ہو گر عالم مشرق کا جنو ا
شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے
----------------
بھوپال(ششش محل) مںج لکھے گئے