PDA

View Full Version : عصر کا وقت آن پہنچا ہے



intelligent086
07-27-2014, 01:06 AM
عصر کا وقت آن پہنچا ہے
دھوپ کا رنگ ہے بدلنے کو
چند گھڑیوں کا میہمان ہے دن
شام کا انتظار کاہے کو
س سے پہلے کہ شام ہو جائے
جاں سے گزرو جہان سے نکلو
قریۂ بے امان سے نکلو
دائرۂ گمان سے نکلو
طرزِ افکار کو بدلنا ہے
وہم گرداب سے نکلنا ہے
رہگزارِ یقیں پہ چلنا ہے