PDA

View Full Version : دورِ آئندہ بڑا سخت بڑا مشکل ہے



intelligent086
07-26-2014, 02:24 AM
دورِ آئندہ بڑا سخت بڑا مشکل ہے
میرے بچو مرے انداز میں سوچا نہ کرو

لوگ تو منہ میں زباں رکھتے ہیں نشتر جیسی
جانِ جاں تم تو مرے زخم کریدا نہ کرو

اپنی توقیر جو چاہو، کرو اپنی توقیر
خلعتِ غیر کی زنہار تمنا نہ کرو