PDA

View Full Version : Urdu Adab ComptAugust 2014



Mamin Mirza
07-22-2014, 11:52 AM
اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب کے گوشہ ءِ ادب کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔




اس ماہ آپ سب نے جو اقتباس شئیر کرنا ہے وہ ماں سے متعلق ہو۔یعنی اس میں ماں کا ذکر ہو۔


مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:ایک رکن ایک ہی بار حصہ لے سکتا ہے،آئی بدل بدل کر نہیں
٢:اگر نیٹ سے تلاش کر شئیرنگ کی جائے تو اس پر کسی دوسری ویب سائٹ کا اڈریس نہ ہو۔
٣:اردو اور رومن دونوں میں شئیرنگ کی جاسکتی ہیں۔
٤:اخلاقیات کا خیال رکھیں۔
٥:کوشش کریں اغلاط یعنی غلطیاں کم سے کم ہوں۔
٦: کتاب اور مصںف کا نام ضرور تحریر کریں۔



مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠اگست ٢٠١٤ ہے
دھیان رہے تمام شئیرنگ اسی تھریڈ میں ہونگی۔
غیر ضروری گفتگو اور کمنٹس کرنا منع ہیں

Arosa Hya
08-03-2014, 11:53 AM
http://www.friendskorner.com/forum/photopost/data/500/filebin.jpg

Youthful
08-05-2014, 09:17 PM
http://oi61.tinypic.com/mil7oj.jpg (http://www.urdutehzeb.com/"http://oi61.tinypic.com/mil7oj.jpg")

Mrs.Qaisar
08-06-2014, 03:39 PM
"Maa or Khuda wo hastiyan hain jin ki mohabbat rehamat or shafqat bay hisab hoti hay
is duniya may Allah Tala kay aehkamat ki na farmani hoti hay
log is ki zaat man'nay say inkari hotay hain
magar kya woh inhay rozi daina band kar deta hay?
nahi na!kya aanaj ka qehat par jata na?nahi na!
woh apnay na farman bandon ko bhi rizq deta hay
Khuda jub bhi ksi baat ko wahzay karna chata hay
woh intehani khubsurat tashbeehat ka istemal karta karta hay
Quran may jannat wa jahanum Azab wa sawab har shay ko misaal day kar wahzay kiya gaya hay
magar jub baaat ati hay Bani Noh Insan say mohabbat wahzay karnay ki woh foran kehata hay may 70 maon say zaida mouhabbat karnay wala hon
Allah ksi or ki misal deta shahor ki mouhabbat bhai ki mouhabbat behan ki mouhabbat bewi ki mouhabbat doston qarabat daron ki mouhabbat say apna mawazna karta magar nahi is nay maa ki misal di kun kay duniya may sub say zaida bay gurz bay loss or qable aitebar mouhabbat Maa ki hay"


"Saans Sakin Thi" By Nimra Ahmed

tricky temi
08-07-2014, 10:10 AM
meri entry
302

Black Pearl
08-07-2014, 11:19 AM
’’اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے۔ ان کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی

کہ وہ کتنی اچھی مصورہ، کتنی اچھی مصنفہ یا کتنی اچھی اداکارہ ہے اور دنیا نے اس کو کہاں بٹھایا ہوا ہے

اور ماما جان! ایک انسان اور جانور کی ماں میں یہی فرق ہوتا ہے۔ پیدا تو جانور بھی کر لیتا ہے بچہ۔۔۔

مگر جانورتربیت نہیں کر سکتا، وہ اولاد پیدا کر کے چھوڑ دیتا ہے اور مریم بھی یہی کر رہی ہے۔

اس کو زینب میں کوئی دلچسپی نہیں۔ گورنس اور میں اس کو پال رہے ہیں۔

ایسی ماؤں کے پیروں کے نیچے تو کوئی جنّت تلاش کرنے نہیں جاتا

اور جنّت کسی دوسری دنیا میں نہیں ملتی۔ اچھی ماں اپنی اولاد کو اس دنیا میں جنّت دے دیتی ہے۔

اولاد کو جینے کا گر سکھا دیا تو آپ نے اس کی زندگی جنّت بنا دی۔

(عمیرہ احمد کے ناول ’’لا حاصل‘‘ سے ایک خوبصورت اقتباس)

illusionist
08-07-2014, 03:27 PM
http://www.friendskorner.com/forum/photopost/data/567/medium/Maa_Marney_kay_Baad.gif

Pari
08-07-2014, 03:46 PM
"مجھے کہنے دیجئے کہ اس قوم سے "ماں کھو گئی ہے


اگر آج ماں زندہ ہوتی تو بیٹیاں یوں سرِ بازار اپنی عزتوں کے جنازے نہ کاندھوں پر لئے پھرتیں۔اب تو یونیورسٹی کسی تعلیمی درسگاہ کی بجائے کوئی فیشن میلہ کا منظر دکھائی دیتی ہے۔ہر روز سینکڑوں طالبات میری نظروں سے گزرتی ہیں ۔پہلے تو آستینیں مختصر ہوتے ہوتے غائب ہو گئیں تھیں ،پھر شلواریں اور پاجامے دن بدن یوں اوپر چڑھ گئے کہ پنڈلیاں کھلتی ہی چلی گئیں اوراب توٹی وی کے فیشن شومیں کیٹ واک نے رہی سہی حیابھی چھین لی ہے ۔مجھے ذرا غصہ نہیں آتا ان بچیوں پر،مجھے غصہ آتا ہے ان ’’ماؤں‘‘ پرجن کے سامنے یہ بچیاں تیار ہو کرنوک پلک سنوار کرگھروں سے نکلتیں ہیں۔کیا یہ مائیں سمجھتی ہیں کہ یوں ان کے بہتر رشتے دستیاب ہو سکیں گے ؟تو بھول ہے یہ ان کی۔ایسے وہ کتنی ہوسناک نظروں کی تسکین کا سامان بنتی ہیں،کیا گھر واپس آنے والی بچیوں کی مائیں یہ سوچتی ہیں؟
میں درزی سے بضد تھی کہ میری بچی کی آستین ’’۲۱‘‘انچ کی ہو گی‘وہ کہہ رہا تھا :اس کپڑے میں صرف ’’۱۶‘‘انچ کی بن سکتی ہے ۔میں نے کہا کہ’’ میری بیٹی نہیں پہنے گی!‘‘اس پر اس نے جل کر دوکان کے دوسرے سلے ہوئے کپڑوں کی طرف اشارہ کیا اور بولا’’یہ سب قمیضیں بغیر آستینوں کے ہیں،یہ آپ ہی کی بیٹیوں کی ہیں‘‘۔بھائی !آپ یقین کریں اس نے نیم خواندہ ہونے کے باوجود وہ طمانچہ مارا تھا قوم کی ماؤں کے منہ پرکہ میں مارے شرم کے کچھ بھی تو نہ کہہ سکی اور کپڑا اٹھا کر بوجھل قدموں سے دوکان سے نکل گئی۔طارق روڈ پر اپنی بارہ سالہ بیٹی کیلئے لباس کی تلاش میں گئی کہ کسی شادی میں پہننے کیلئے اس کو نیا جوڑا درکار تھا۔آپ یقین کریں کسی دوکان پر آستینوں والے کپڑے نہ مل سکے۔ایک دوکاندار بولا:
’’ آستینیں علیحدہ رکھی ہیں ‘آپ کنٹراس کر سکتی ہیں‘‘۔میں نے کہا کہ آستینیں قمیض سے علیحدہ کیسے ہو گئیں؟بولا’’مائیں پسند نہیں کرتیں آستینوں والے کپڑے!ہم تو وہی پروڈکٹس لاتے ہیں جن کی ڈیمانڈ ہوتی ہے‘‘۔
کیا بچیاں اپنی خریداری خود کرتی ہیں؟کیا ان کا ٹیسٹ ...ان کا ذوق ان کی مائیں ترتیب نہیں دیتیں؟
بھائی!مجھے بتائیں،میں وہ دن کیسے بھول جاؤں جب میری بیٹی کی میٹرک کی الوداعی تقریب تھی جس میں والدین مدعو تھے۔مائیں پنڈال میں تھیں اور باپ باہر گاڑیوں کے پاس موجوداور بچیاں جب والدین کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر گھروں کو روانہ ہونے لگیں تو میرا مضطرب دل دہائی دیتا رہ گیا کہ قوم سے ’’ماں‘‘ تو کھوئی تھی،اکبر الہ آبادی کی روح بھی تڑپ گئی ہو گی کہ سچ مچ آج کے باپ کی غیرت بھی عزتِ سادات کی طرح رخصت ہوگئی کہ نیم عریاں بازو،نظر آتی ہوئی پنڈلیوں،اسکرٹس کے ساتھ چست بلاؤز‘خاصے اونچے لہنگے،رنگے ہوئے بال۔آپ یقین کیجئے یہ کسی ٹی وی ڈرامے کی ریکارڈنگ کا منظر میں آپ کو نہیں بتا رہی،یہ وہ سولہ اور سترہ سالہ دوشیزائیں تھیں جو مستقبل کی ’’مائیں‘‘ہیں۔میرا جی چاہا کہ جا کر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں کہ حال کی ’’ماں‘‘کو عدالت کے ....کٹہرے میں کھڑاکیا جائے جس نے مستقبل کو یہ ’’ماں‘‘دی ہے
کوئی اور بعد میں،قصور وار پہلے میں خود ہوں،اس لئے کہ میں ایک ’’ماں‘‘ ہوں۔زمانے کی رو میں بہنے والی ،عقل و شعور سے عاری،خوفِ خدا سے دوراس معاشرے کی ’’ماں‘‘۔ایک مسلمان ماں نہیں ‘صرف ’’ماں
"ماں کھو گئی ہے"
!!!...... سمیع اللہ ملک"کے کالم سے اقتباس"

BDunc
08-07-2014, 06:45 PM
http://1.bp.blogspot.com/-XKclIQpS4ZA/Tk6v8vBb8EI/AAAAAAAAAbQ/LEXGyto9Pl8/s1600/wasi+shah.png

ayesha
08-11-2014, 06:16 PM
Maa jee
Mein ami sy jhagar kar ankhain moundyin apny bistar par laita tha….ky koi mery nazdeek aya….mer mathy par halky sy boosa’ diea…..or balon par shafqat sy hath phairty hoye wapis chal diea….mein ny ankhain khol kar daikha to woh meri ami thi…..badtameezi bhi mein ny ki or mnanain woh ayain….
Meri ankhon main anso agaye….or mein ny Allah sy pucha ky tum bhi mujh sy itni muhabat karty ho…..
Abhi mery sawal ki bazgasht khatm nahi hoi thi ky jawab aya….!!
Agr na karta hota to aisi maa hi kiyun daita……

Ajnabee
08-11-2014, 10:20 PM
wah saari sharings achchi hain aur bohat umdaah contest hai ............best of luck eveyrbody