PDA

View Full Version : تعلیم کی کمی

Ria
07-10-2014, 12:03 PM
تمام مسیایل کی وجہ ایک ہی ہے اور وہ ہے تعلیم کی کمی ہمارے ہاں بہت کم لوگ ہیں جو تعلیم حاصل کر رہے ہیں. اور اس پہ متصاد ہمارا نظام تعلیم جو کسی صورت بھی برابری کی بنیادوں پر قائم نہیں ہے. لوگو میں شعور ہی نہیں ہے تعلیم کو لے کر کہ تعلیم کس قدر ضروری ہے ہمارے ہاں جس قدر اخلاقی پستی اخلاقی گراوٹ معاشرتی بیماریاں جنم لے چکی ہیں اس سب کی وجہ تعلیم کہ نہ ہونا یا تعلیم کی کمی ہے.
اس مسلہ کو حل کرنے کے لئے مصبوط بنیادوں پر کام کرنا ہو گا. کہا جاتا ہے نہ جیسی عوام ویسے حکمران بلکل درست بات ہے لکین نظام تعلیم کے لئے جو بھی کرنا ہے وو حکومت کو ہی کرنا ہے، اب یہ حکومت کہ فرض بنتا ہے کے سب سے پہلے برابری کی بنیادوں پر نظام متعارف کروایا جاۓ. تعلیم ہر ایک پر لازم ہو. جو بچے اپنے گھر والوں کہ پیٹ پالنے کے لئے چھوٹی عمر سے ہی کام کرتے ہیں. ان کے گھر والوں کی گزر بسر کے لئے مناسب وظیفہ کہ انتظام کیا جاۓ. ایک استاد جو کے معاشرہ کی بنیاد رکھتا ہے، اس کو تنخواہ اس حساب سے نہیں ملتی، استاد کو صرف عزت وافر ملتی ہے جس سے اس کے گھر والوں کہ پیٹ نہیں بھرتا، اس کے علاوہ پرائیویٹ اداروں میں پنشن کہ کوئی نظام نہیں اور تنخواہ بھی بہت کام ملتی ہے. یا تو حکومت تمام تعلیمی اداروں کو اپنی سرپرستی میں لے لے یا پھر پرائیویٹائزیشن کو اس کی ڈور تھما دے.
باقی اس صورت میں اب حکومت کو چاہے کے تعلیم کی کمی کو دور کرنے کے لئے جلد از جلد کچھ کرے نہیں تو ہمارا معاشرہ اخلاقی گراوٹ میں اس قدر گھر جاۓ گا کہ نکلنا مشکل ہو جاۓ گا اور نکلتے نکلتے صدیاں لگ جائیں گی.

Admin
07-10-2014, 12:07 PM
Bht ahem issue ko ap samne le kr aai hu

Ju k waquye aik haqiqat hy.. education system

Bht slow hy pak mai..

Afsos education system k liye koi b maqsoos amount ka quota ni

Jis ki waja se edu system slow in pak

Ria
07-10-2014, 12:12 PM
Bht ahem issue ko ap samne le kr aai hu

Ju k waquye aik haqiqat hy.. education system

Bht slow hy pak mai..

Afsos education system k liye koi b maqsoos amount ka quota ni

Jis ki waja se edu system slow in pak

Jee haan...
Aur ALLAH kry kise ko tu hosh aay.... :(

Arosa Hya
07-14-2014, 06:56 AM
تمام مسیایل کی وجہ ایک ہی ہے اور وہ ہے تعلیم کی کمی ہمارے ہاں بہت کم لوگ ہیں جو تعلیم حاصل کر رہے ہیں. اور اس پہ متصاد ہمارا نظام تعلیم جو کسی صورت بھی برابری کی بنیادوں پر قائم نہیں ہے. لوگو میں شعور ہی نہیں ہے تعلیم کو لے کر کہ تعلیم کس قدر ضروری ہے ہمارے ہاں جس قدر اخلاقی پستی اخلاقی گراوٹ معاشرتی بیماریاں جنم لے چکی ہیں اس سب کی وجہ تعلیم کہ نہ ہونا یا تعلیم کی کمی ہے.
اس مسلہ کو حل کرنے کے لئے مصبوط بنیادوں پر کام کرنا ہو گا. کہا جاتا ہے نہ جیسی عوام ویسے حکمران بلکل درست بات ہے لکین نظام تعلیم کے لئے جو بھی کرنا ہے وو حکومت کو ہی کرنا ہے، اب یہ حکومت کہ فرض بنتا ہے کے سب سے پہلے برابری کی بنیادوں پر نظام متعارف کروایا جاۓ. تعلیم ہر ایک پر لازم ہو. جو بچے اپنے گھر والوں کہ پیٹ پالنے کے لئے چھوٹی عمر سے ہی کام کرتے ہیں. ان کے گھر والوں کی گزر بسر کے لئے مناسب وظیفہ کہ انتظام کیا جاۓ. ایک استاد جو کے معاشرہ کی بنیاد رکھتا ہے، اس کو تنخواہ اس حساب سے نہیں ملتی، استاد کو صرف عزت وافر ملتی ہے جس سے اس کے گھر والوں کہ پیٹ نہیں بھرتا، اس کے علاوہ پرائیویٹ اداروں میں پنشن کہ کوئی نظام نہیں اور تنخواہ بھی بہت کام ملتی ہے. یا تو حکومت تمام تعلیمی اداروں کو اپنی سرپرستی میں لے لے یا پھر پرائیویٹائزیشن کو اس کی ڈور تھما دے.
باقی اس صورت میں اب حکومت کو چاہے کے تعلیم کی کمی کو دور کرنے کے لئے جلد از جلد کچھ کرے نہیں تو ہمارا معاشرہ اخلاقی گراوٹ میں اس قدر گھر جاۓ گا کہ نکلنا مشکل ہو جاۓ گا اور نکلتے نکلتے صدیاں لگ جائیں گی.

we need a thorough change in our education system......
but!!!

KhUsHi
11-14-2014, 03:11 PM
Great sharing

singer_zuhaib
12-08-2014, 12:37 PM
Assalam o Alaikum.Mai nahe samajhta k taleem ki kami hai,Bal k Aaj har jaga Taleem he to nazar aa rahe hai par Amal nahe hai os taleem pe,or Rahe taleem to taleem faqar schools,colleges uni mai he nahe parhe jati taleem To Maa ki Godh se Shuro hoti hai or vo Taleem He Asal Taleem hai jo Kisi School college se nahe mil sakti.or Taleem E Deen Eham tareen hai Jise Hum ne Pas e pusht daal rakha hai jis ki waja se Hum Doniyavi taleem hasil kar lete hain or phir donia daar ban k khoob donia ko he lot te khasoot te or kamate hain.Taleem Ki kami mere khiyaal mai nahe hai Amal ki Kami hai.