PDA

View Full Version : Shaaam....!



Mrs.Qaisar
07-10-2014, 10:59 AM
شام کی سُرخیوں میں پنہاں ہیں

وہ درد جن کو مٹانا چاہا


وہ درد جن کو بُھلانا چاہا


وہ درد تم نے جو دیئے تھے ہمیں


جو درد ہنس کے لےلیے تم سے


وہ درد جن سے شام ہوتی ہے


وہ درد جن پہ شام روتی ہے


درد میرے سمٹ نہیں سکتے


ان سے اب ہم نمٹ نہیں سکتے


شبنمی شام میری آنکھوں سے


بات کرتی ہے بات سنتی ہے


اپنے افسردگی کے عالم میں


میری تنہائیاں بھی چُنتی ہے


شام کی ان اداسیوں کے سوا


میرے دامن میں اور ہے بھی تو کیا


شام سے ہی لپٹ کے روتے ہیں


شام کو اوڑھ کر ہی سوتے ہیں


شام ہی درد کی وجہ بھی ہے


شام ہی درد کی دوا بھی ہے


.
.
.
آمنہ رانی

http://images2.layoutsparks.com/1/247690/red-mermaid-water-evening.jpg

Well__ Wisher
07-10-2014, 11:04 AM
wAh BuhT Umda.......!

Ria
07-10-2014, 11:06 AM
by had umdaa.....

Dr Maqsood Hasni
07-10-2014, 11:09 AM
wah baita wahbohat khoob jari rakhain

شبنمی شام میری آنکھوں سے

بات کرتی ہے بات سنتی ہے


اپنے افسردگی کے عالم میں

میری تنہائیاں بھی چُنتی ہے

Mrs.Qaisar
07-10-2014, 11:11 AM
wah baita wahbohat khoob jari rakhain

شبنمی شام میری آنکھوں سے

بات کرتی ہے بات سنتی ہے


اپنے افسردگی کے عالم میں

میری تنہائیاں بھی چُنتی ہے



http://s9.postimg.org/94815n0fz/Shukriya.gif

Mrs.Qaisar
07-10-2014, 11:12 AM
by had umdaa.....

http://i49.tinypic.com/29nxen8.gif

Admin
07-10-2014, 11:43 AM
Heart touching wording..

Bht umda

ayesha
07-10-2014, 11:56 AM
wah very nice....

UmerAmer
07-10-2014, 01:29 PM
Very Nice
Keep it up

intelligent086
07-12-2014, 12:24 AM
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

BDunc
01-05-2015, 01:47 PM
KHoob

intelligent086
01-09-2015, 03:03 AM
شام کی سُرخیوں میں پنہاں ہیں

وہ درد جن کو مٹانا چاہا


وہ درد جن کو بُھلانا چاہا


وہ درد تم نے جو دیئے تھے ہمیں


جو درد ہنس کے لےلیے تم سے


وہ درد جن سے شام ہوتی ہے


وہ درد جن پہ شام روتی ہے


درد میرے سمٹ نہیں سکتے


ان سے اب ہم نمٹ نہیں سکتے


شبنمی شام میری آنکھوں سے


بات کرتی ہے بات سنتی ہے


اپنے افسردگی کے عالم میں


میری تنہائیاں بھی چُنتی ہے


شام کی ان اداسیوں کے سوا


میرے دامن میں اور ہے بھی تو کیا


شام سے ہی لپٹ کے روتے ہیں


شام کو اوڑھ کر ہی سوتے ہیں


شام ہی درد کی وجہ بھی ہے


شام ہی درد کی دوا بھی ہے


.
.
.
آمنہ رانی

http://images2.layoutsparks.com/1/247690/red-mermaid-water-evening.jpg



:-?:-?

hir
08-10-2015, 03:00 PM
Bahut achha hai!!! :)

intelligent086
08-11-2015, 01:38 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif