PDA

View Full Version : PTI and Public Views



CaLmInG MeLoDy
02-19-2018, 12:35 AM
Thread starting to say Happt third wedding to IK
Congratulations...!!!:meeting:

CaLmInG MeLoDy
02-19-2018, 12:44 AM
‏کہتے ہیں عورت اور بچے مرد کی قسمت میں تبدیلی لاتے ہیں
دعا ہے خانصاب کی شادی انکے لئے مبارک ہو اور قسمت مزید عروج پائے
آمین

CaLmInG MeLoDy
02-19-2018, 12:46 AM
‏خانصاب نے شادی کرلی
اسکے اثرات اگلے مہینے نکلیں گے
میاں صاب کو سزا ہوجائے گی
اگلے الیکشن میں پورے پاکستان سے تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی
اور خانصاب وزیراعظم
باقی
پی ایس ایل تو کراچی جیتے گا

CaLmInG MeLoDy
02-19-2018, 12:47 AM
‏عمران خان نے تیسری شادی کر کے نہایت فضول ترین کام کیا ہے
لودھراں کی ہار سے بھی سنبھلے نہیں الیکشن پر توجہ دینے کی بجائے شادی میں گھوس گئے

CaLmInG MeLoDy
02-19-2018, 12:57 AM
‏خان نے تیسری بار نکاح اور جلد ولیمہ کرکے پٹواریوں کو بتانا گا عزت سے شادی کرنا کس کو کہتے ہیں
حوصلہ کرو یار

Ubaid
02-19-2018, 10:57 AM
‏خانصاب نے شادی کرلی
اسکے اثرات اگلے مہینے نکلیں گے
میاں صاب کو سزا ہوجائے گی
اگلے الیکشن میں پورے پاکستان سے تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی
اور خانصاب وزیراعظم
باقی
پی ایس ایل تو کراچی جیتے گا
Allah karai KHAN SAHAB ko tesri shadi ras aye
Aur PSL k barai mai sure nahi keh saktai kia pata is bar phir zalmi zalim ban jaye:))