PDA

View Full Version : رعد: 2-3)



intelligent086
01-14-2018, 04:52 AM
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور اللہ ہی اس سارے کام کی تدبیر فرما رہا ہے۔ وہ نشانیاں کھول کھول کر بیان کرتا ہے شاید کہ تم اپنے رب کی ملاقات کا یقین کرو۔ اور وہی ہے جس نے یہ زمین پھیلا رکھی ہے، اس میں پہاڑوں کے کھونٹے گاڑ رکھے ہیں اور دریا بہا دیے ہیں۔ اس نے ہر طرح کے پھلوں کے جوڑے پیدا کیے ہیں۔
(رعد: 2-3)

Ubaid
01-14-2018, 11:54 AM
JazakAllah khairan kasera

Moona
01-14-2018, 11:44 PM
Subhan Allah
Jazak Allah
t4s