PDA

View Full Version : "داستان ایمان فروشوں کی" ـ عنایت اللہ التم



Arosa Hya
07-03-2014, 07:33 AM
"جب تباہی اپنے اندر سے اٹھے تو اسے روکنا محال ہو جاتا ہے ـ
اگر ہماری خلافت اور امارتوں کا یہی حال رہا تو صلیبیوں کو ہم پر حملے کرنے کی ضرورت پیش نہیں آۓ گی ـ
وہ آگ جس میں ہم اپنا ایمان، اپنا کردار اور اپنی قومیت جلا رہے ہیں اس میں صلیبی آہستہ آہستہ تیل ڈالتے رہیں گے ـ
ان کی سازشیں ہمیں آپس میں لڑاتی رہیں گی ۔۔۔۔۔۔ ـ"


"داستان ایمان فروشوں کی" ـ عنایت اللہ التمش

BDunc
09-03-2014, 01:12 PM
V good