Mamin Mirza
06-29-2014, 11:23 AM
اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب گوشہ ءِ مصنفین کےماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ماہ آپ لوگوں کو ایک تصویر دی جارہی ہے
http://global3.memecdn.com/officers-of-pakistan-army-in-training-are-being-punished-by-their-senior-officers_o_2875297.jpg
آپ کو اس تصویر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عنوان تجویز کرنا ہے اور ساتھ ہی اس جملے کو مکمل بھی کرنا ہے
میرے وطن کی مائیں بھی بہت عجیب ہیں،جوان بیٹے کو خاکی وردی میں رخصت کرنے والی،لکڑی کے تابوت میں سبز ہلالی پرچم میں لپٹے وجود کو وصول کرتے وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:عنوان ایک سطر سے زائد نہ ہو۔
٢:عنوان کسی شعر یا محاورے پر مشتمل ہو سکتا ہے
٣:ایک رکن ایک ہی بار مقابلے میں حصہ لے سکتا ہے۔۔آئی ڈی بدل بدل کرنہیں۔
٤:زبان و بیان کا خیال رکھیں۔
٥:کوئی غیر اخلاقی لفظ یا الفاظ کا استعمال نہ ہو
٦:اردو اور رومن دونوں میں لکھنے کی اجازت ہے۔
٧:ایک دوسرے کی شئرنگ پر کمنٹس کرنے اور تھریڈ میں غیر ضروری گفتگو سے مکمل گریز کریں۔
مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠جولائی٢٠١٤ ہے
دھیان رہے کہ اس مقابلے کی تمام انٹریز اسی تھریڈ میں ہونگی۔