PDA

View Full Version : موسم اچھا ہے



intelligent086
06-28-2014, 12:01 AM
رنگ دھنک نے بکھرائے ہیں موسم اچھا ہے
گئے زمانے یاد آئے ہیں موسم اچھا ہے
آنکھیں ، چہرے ، خوشبو، وعدے ، آنسو ، یادیں ،پھول
ایک اک کر کے لوٹ آئے ہیں موسم اچھا ہے
شامِ شفق کی سیر بہانے تم بھی آ جاؤ
دوست پُرانے سب آئے ہیں موسم اچھا ہے

KhUsHi
10-21-2015, 05:02 PM
بہت اچھی اور زبردست پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ
مزید اچھی اچھی شیئرنگ آ انتظار رہے گا

intelligent086
10-21-2015, 11:47 PM
بہت اچھی اور زبردست پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ
مزید اچھی اچھی شیئرنگ آ انتظار رہے گا




http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif