PDA

View Full Version : عمل کی وجہ



KhUsHi
11-27-2016, 01:26 PM
نیکی کرتے رہیے۔ کسی نیکی کو چھوٹا نہ سمجھیں۔
اس کا اثر آپ تک ضرور پہنچے گا۔ اگر اس دنیا میں نہیں تو آخرت میں۔
جب بھی آپ کا دل چاہے کہ نیکی کا کوئی کام کرنا چھوڑ دیں،
خود سے کہیے: شاید کہ اس عمل کی وجہ سے میں جنت میں داخل ہو جاؤں۔

intelligent086
11-28-2016, 12:26 AM
جزاک اللہ خیراً کثیرا

Dr Maqsood Hasni
11-28-2016, 01:05 PM
shukarriya
darust kaha aap ne
Allah aap ko jaza de

KhUsHi
11-30-2016, 02:35 PM
Buhat shukria