PDA

View Full Version : گناہوں کا کفارہ



KhUsHi
10-09-2016, 12:00 PM
ایک آدمی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے پاس حاضر ہو کر کہنے لگا میرا والد وفات پا گیا ہے اور اس نے مال کثیر چهوڑا ہے، اور اس نے کوئی وصیت نہیں کی اگر میں انکی طرف سے صدقہ دےدوں تو انکے گناہوں کا کفارہ ہو جاۓ گا تو آپ نےفرمایا ہاںمسلم شریف جلد2حدیث3131

intelligent086
10-09-2016, 11:37 PM
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا

Arosa Hya
12-13-2016, 08:35 PM
jazakum ALLAH ahsan