Mamin Mirza
07-29-2016, 11:59 PM
الفاظ سے بات سمجھ میں آتی ہے
لہجے سے دل میں اُترجاتی ہے۔
جادو الفاظ میں نہیں،لہجے میں ہوتا ہے۔
الف لیلوی خزانوں کا دروازہ ہر ایرےغیرے کے کھل جا سم سم کہنے سے نہیں کھلتا۔
وہ الہٰ دین کا لہجہ مانگتا ہے۔
دلوں کے قفل کی کلید بھی لفظ میں نہیں
لہجے میں ہوتی ہے۔۔!
مشتاق احمد یوسفی
آبِ گُم
لہجے سے دل میں اُترجاتی ہے۔
جادو الفاظ میں نہیں،لہجے میں ہوتا ہے۔
الف لیلوی خزانوں کا دروازہ ہر ایرےغیرے کے کھل جا سم سم کہنے سے نہیں کھلتا۔
وہ الہٰ دین کا لہجہ مانگتا ہے۔
دلوں کے قفل کی کلید بھی لفظ میں نہیں
لہجے میں ہوتی ہے۔۔!
مشتاق احمد یوسفی
آبِ گُم