PDA

View Full Version : Kiyun Na Hum Usko Usi Ka AAinah HO Kar Milain......!



Mamin Mirza
07-24-2016, 11:24 PM
کیوں نہ ہم اس کو اسی کا آئینہ ہو کر ملیں
بے وفا ہے وہ تواس کو بےوفا ہوکرملیں


تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں
تھک گئے ہو توچلو پھر سے جدا ہوکرملیں


پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں
آشنا آ۔۔!پھر زرا ناآشنا ہوکرملیں


عدیم ہاشمی

intelligent086
07-25-2016, 02:09 AM
بہت عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ

BDunc
11-12-2017, 03:56 PM
V good