PDA

View Full Version : میرے اپنے تھے



KhUsHi
07-24-2016, 01:33 PM
میں کیا کسی کو دوش دوں کیوں کسی کو برا کہوں ؛؛

جلا کر گھر میرا تماشا دیکھنے والے میرے اپنے تھے ؛؛




لوگوں نے دی بہت تسلیاں میرے آشیاں کے جلنے پر ؛؛


لیکن دبی راکھ سے چگاریاں کریدنے والے میرے اپنے تھے ؛؛


تو میری جستجو پر شک نہ کر میری رہبری سے سوال کر ؛؛


کہ مجھے راستہ دکھا کر بھٹکانے والے میرے اپنے تھے؛؛


میں اسے بد نصیبی سمجھوں یا میری تقدیر کا مذاق ؛؛


میری دربدری سے میری بربادی تک سب میرے اپنے تھے ؛


دن تو گزر جائے گا فکر روزی میں.. رات کرو گے بسر کہاں ؟


پوچھنا حق تھا غیروں کا پوچھنے والے سب میرے اپنے تھے ؛؛





http://s-media-cache-ak0.pinimg.com/originals/71/98/b6/7198b6c1f65616ca7d88e97009a48d09.gif

intelligent086
07-25-2016, 02:13 AM
بہت عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ

PRINCE SHAAN
07-10-2020, 05:22 PM
واہ بہت خوب سدا خوش رہیں