PDA

View Full Version : اعمال کے وزن اور اخلاص



KhUsHi
07-18-2016, 02:15 PM
اعمال کے وزن اور اخلاص
اللہ تعالیٰ کے یہاں اعمال کا شمار نہیں ہوتا.... کہ کتنی نمازیں پڑھیں.... کس قدر روزے رکھے.... کتنے حج کیے بلکہ وہاں بندوں کے اعمال کا وزن ہو گا.... تعداد نہیں گنی جائے گی....قرآن کریم میں ....اَحْسَنْ عَمَلاً فرمایا گیا ہے.... اکثر عملاً نہیں فرمایا .... ہر عمل میں حسن ِعمل کو دیکھا جائے گا.... کثرتِ عمل کو نہیں دیکھا جائے گا.... اللہ تعالیٰ کے یہاں عمل کے وزن کے اعتبار سے جزا ملے گی....اعمال میں جس قدر اخلاص ہو گا....اسی قدر اعمال وزنی ہوں گے۔


http://img1.picmix.com/output/pic/original/9/9/1/5/3595199_ff19c.gif

intelligent086
07-19-2016, 01:10 AM
بہت عمدہ اور خوب صورت
جزاک اللہ
شیئر کرنے کا شکریہ

Arosa Hya
07-21-2016, 06:04 PM
sahi
jazak ALLAH