PDA

View Full Version : Ashaar ... 23-05-2016



illusionist
05-23-2016, 02:00 PM
......

ڈھونڈتے ہیں ھم جس محبت کو
حرف عام میں بڑی مصیبت ہے

...

نفرتیں نہیں محبت ہے اتنی شدید
جیسے آگ سے بچیں پر برف سے جلیں

...

میرے دوستوں اک دن میں یونہی چلا جائوں گا
مجھے کچھ دیر تو یاد کرلینا خیر باد کہنے کے بعد

...

ستاروں کو
انگلیوں سے ھم
جوڑ کر
تمھارا نام سجادیتے ہیں
اکثر
جب اکیلے ہوتے ہیں ھم ،،،،

....

ہوا کے دوش ھی چلتا رہتا
ہوا کیا کاٹی خود ھی کٹ گیا

...

Ik nayi cheez hui hai eshq k baad
kuch nahi bus saansain dukhnay lugi hain

....

دل سے دعا دوں گا اگر


میری حسرتوں کو بن لے


میری مسرتوں کو چن لے


میری آہٹوں کو سن لے


میری ریاضتوں کو گن لے


....

illusionist

muzafar ali
05-23-2016, 05:15 PM
wah ji wah nice sharing