PDA

View Full Version : اڑن کھٹولا



CaLmInG MeLoDy
05-03-2016, 09:30 AM
سیاحت ایک مشغلہ ہے مگر دولت مندانہ مشغلہ ورنہ کس کا دل نہیں چاہتا وہ دنیا کی سیاحت کرے،وادی دجلہ و فرات سے وادی نیل تک ،وادی مسی سی پی و مسوری سے وادی ایمزون تک،وادی چناب و سندھ سے وادی گنگا و جمنا و کاویری تک،ڈینیوب کے پانیوں سے لے کر ڈارلنگ و میوسے کی زرخیزیوں تک،تہذیب آمو سے تمدن ایراوتی تک،نیگسی کیانگ سے ہوانگ ہو کے اتار چڑھاؤ تک،وولگا کی لہروں سے سین و ٹیمز کی آٹھکیلیوں تک-ہر خواہش پہ دم نکلے مگر پھر بھی ارمان کم نکلے،اڑن کھٹولے پہ آے کوئی دنیا ساری گھماۓ کوئی