PDA

View Full Version : which political party do you support?



Rida500
04-05-2016, 10:53 PM
which Pakistani political party do you support and why?

intelligent086
04-06-2016, 07:45 AM
Rida500
السلام علیکم
مناسب یہ ہے کہ آپ اپنا سوال اردو میں لکھاکریں کیونکہ یہ ایک اردو فورم ہے اور یہاں اردو کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے اور آپ نے سوال بھی پاکستانی سیاسی جماعت کے متعلق کیا ہے اسلیئے یہاں آنے والے مہمان اور اراکین آپ کے سوال کو اردو میں بہتر سمجھ کے اچھا جواب دے سکیں۔
شکریہ

Admin
04-06-2016, 11:36 AM
which Pakistani political party do you support and why?
Mai TU RwP se hn So Offcourse Pti ko e support hy meri