PDA

View Full Version : KHushi............!!!



Mamin Mirza
03-26-2016, 10:15 AM
افلاطون نے کہا تھا کہ ہر خوشی ایملس کے فوارے کی مانند ہے ،جس کا پانی حکایات کے مطابق محفوظ نہیں کیا جاسکتا۔سو ہر لمحے کو وہ خوشی لے جانے دو جو وہ اپنے ساتھ لایا تھا۔۔۔!!!





مستنصر حسین تارڑ
اُندلُس میں اجنبی

intelligent086
03-26-2016, 12:28 PM
عمدہ اور خوب صورت انتخاب
شیئر کرنے کا بہت شکریہ

KhUsHi
03-26-2016, 02:25 PM
Buhat he zabardast

muzafar ali
03-26-2016, 03:42 PM
behtreen

Mamin Mirza
03-26-2016, 06:19 PM
Aap sab ki pasandedgi ka behad shukriya