PDA

View Full Version : Jeevay Jeevay Pakistan...............!!



Mamin Mirza
03-21-2016, 03:28 PM
https://www.youtube.com/watch?v=NzPjOAd6_bo


http://www.dailymotion.com/video/x3zms9f_jeevay-jeevay-pakistan-shahnaz-begum_music

Mamin Mirza
03-28-2016, 10:59 AM
جیوے جیوے جیوے پاکستان
جیوے جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان




من پنچھی جب پنکھ ہلائے
کیا کیا سر بکھرائےہو ہو
کیا کیا سُر بکھرائے
سننے والے سنیں تو ان میں
ایک ہی دُھن لہرائے ہو ہو
ایک ہی دھن لہرائے
پاکستان،پاکستان جیوے پاکستان
جیوے جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان




بکھرے ہوؤں کو،بچھڑے ہوؤں کو
ایک مرکز پہ لایا ہوہو
اک مرکز پہ لایا
کتنے ستاروں کے جھرمٹ میں
سورج بن کر آیا ہو ہو
سورج بن کر آیا
پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
جیوے جیوے جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان


جھیل گئے دُکھ دجھیلنے والے
جھیل گئے دُکھ دجھیلنے والے
اب ہے کام ہمارا ہو ہو
اب ہے کام ہمارا
ایک رکھیں گے ایک رہے گا
ایک ہے نام ہمارا ہو ہو
ایک ہے نام ہماراہو ہو
پاکستان پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
جیوے جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان

muzafar ali
03-28-2016, 08:20 PM
sahi