PDA

View Full Version : جنت و جہنم



singer_zuhaib
03-19-2016, 01:29 AM
The Message

ائے انسان!

تو نے جنت جہنم کا فقط نام ہی سنا ہے

گر تو جنت دیکھ لیتا تو اسے پانے کی چاہ میں دن رات محنت و مشقت کرتا

اور گر جہنم کو دیکھ لیتا تو اس سے ڈرتےاور پناہ مانگتے ہوئے خوب متقی و پرہیزگار بنتا.

waqas

intelligent086
03-19-2016, 07:16 AM
ماشاءاللہ
عمدہ اور خوب صورت
شیئر کرنے کا شکریہ